Facebook
RSS
  • آسٹریلوی آل راﺅنڈرموسیزہینریکس کا سرے کاوئنٹی سے معاہدہ

    لندن:آسٹریلوی آل راﺅنڈر موسیز ہینریکس نے انگلش کاﺅنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا وہ اس سال نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سرے کی نمائندگی کریں گے۔ہینریکس کا کہنا ہے کہ وہ سرے کاوئنٹی سے معاہدہ کر کے بہت خوش ہیں کیونکہ یہ ایک تاریخی کلب ہے اور اس کی ...

  • کینیاکے اتھلیٹ سینتھیا لیمو بوسٹن میراتھون سے باہرہوگئے

    نیروبی:کینیاکے مشہور میراتھون اتھلیٹ سینتھیا لیمو انجری کے باعث بوسٹن میراتھون سے باہر ہوگئے۔ لیمو ہاف میراتھوں میں ایک گھنٹہ ،سات منٹ اوردوسیکنڈکی بہترین کارکردگی دکھاچکے ہیں تاہم میراتھون کے صف اول مقابلوں بوسٹن میراتھون میں ڈیبونہیں کرسکیں گے، لیمو ٹریننگ کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں دردکے شکار ہوئے ...

  • میامی اوپن:سریناولیمزکی کیرئرمیں7سوویں ،اینڈی مرے کی 5سوویں فتح

    میامی:عالمی نمبرایک ٹینس اسٹارسریناویلمزنے کیرئرکی 700ویں جبکہ برطانوی اینڈی مرے نے 500ویں کامیابی حاصل کر کے میامی اوپن کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سریناویلمزنے میامی اوپن میں جرمنی کی سبینا لیسکی کو 6-7،6-1اور3-6سے شکست دے کر کیرئرکی 700ویں فتح حاصل کی جبکہ سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ ...

  • ڈینیل ویٹوری بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ مقرر

    آکلینڈ:نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈینئیل ویٹوری کوبگ بیش لیگ ٹیم برسبین ہیٹ کے نئے کوچ مقررکردیاگیا۔ ڈینیل ویٹوری نے ورلڈکپ کے فوری بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاتھا تاہم ایک ہفتے کے اندراندرانھیں برسبین ہیٹ نے اسٹورٹ لاکی جگہ انھیں اگلے تین سیزنوں کے لیے ٹیم کاکوچ ...

ایڈمنسٹریٹر حیدر آبا دنے چیف سینیٹرانسپکٹر اوردیگر افسران سے جواب طلبی و معطلی

حیدرآباد: اےڈمنسٹرےٹر حےد را ٓبا د مےونسپل کارپورےشن سےد بر کا ت رضوی نے نا قص کارکردگی پر چےف سےنٹری انسپکٹر اور مقدم کومعطلی ا ور جو اب طلبی کے احکا ما ت جا ری کر دئےے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت و صفا ئی کے سلسلے مےں کو ئی کو تا ہی برداشت نہےں کی جا ئے گی، انھوں نے شہر مےں صفا ئی و ستھرائی کے لئے   مزید پڑھیے

دانش کنیریا کیس: راشد لطیف کی لاہور میں پی سی بی حکام سے ملاقات

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے لاہور میں پی سی بی حکام سے ملاقات کی اور دانیش کنیریا کیس کے حوالے سے مواد بورڈ کو جمع کرا دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور قانونی مشیر تفضل رضوی سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات بورڈ کی جانب سے   مزید پڑھیے

ریڈ ورلڈ اسنوکر چمپیئن شپ:محمد آصف کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا

بنکاک : عالمی چیمپئن محمد آصف سام سنگ سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چمپیئن شپ میں مسلسل تیسرا میچ ہارگئے۔ ماجد علی کوبھی اپنے دوسر ے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تھائی لینڈ کے شہربنکاک میں جاری ایونٹ میں پاکستانی کیوئیسٹس اب تک فتح سے محروم ہیں۔ ایونٹ کے دوسرے روزمحمد آصف کو تیسرے میچ میں انگلینڈ کے بیری ہاکنزنے پانچ دوفریمزسے شکست دی۔ انگلش کیوئیسٹ کی فتح کا اسکورپینسٹھ   مزید پڑھیے

ملائیشیا:سلطان جوہرکپ جونئیرہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

جوہر بار: سلطان جوہرکپ جونئیرہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افتتاحی میچ پاکستان اورکوریا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ بائیس سے انتیس ستمبرتک ملائیشیا کے شہرجوہربارومیں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان ملائیشیا سمیت پاکستان، کوریا، بھارت، ارجنٹائن اورانگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ افتتاحی میچ پاکستان اورکوریا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ قومی جونئیرٹیم تئیس ستمبرکوانگلینڈ، پچیس ستمبرکوبھارت، چھبیس ستمبرکوملائیشیا اوراٹھائیس ستمبرکوارجنٹائن کے مدمقابل آئیگی۔ سنگل   مزید پڑھیے

جسقم کی کال پر سندھ کے اکثر اضلاع میں مکمل ،حیدرآباد اور میر پور خاص میں جزوی ہڑتال کی گئی

کراچی : جسقم کے سابق چیئر مین بشیر خان قریشی کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کیخلاف منگل کے روز ہڑتال کی کال پراندرون سندھ کے اکثر اضلاع میں شٹر بنداور پیہ جام ہڑتال کی گئی ۔ اندرون سندھ کے اضلاع لاڑکانہ ،گھوٹکی ،ٹھٹھہ، بدین،خیرپور،جام شورو،کوٹری اور دیگر اضلاع میں جسقم کے سابق چیئر مین بشیر خان قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف مکمل ہڑتال جبکہ حیدرآباد اور میرپور خاص   مزید پڑھیے

آسٹریلوی بورڈ کا آزمائشی طور پر ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کرانے کا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن میں 12 فرسٹ کلاس آزمائشی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کو مصنوعی روشنیوں میں کرانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے بعد اب آسٹریلیا آزمائشی طور پر ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز منعقد کرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز یونین نے فاسٹ ٹیسٹ میچز کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے شیفلڈ شیلڈ مقابلوں کو آزمائشی طور پر مصنوعی روشنی میں منعقد کرانے کی حمایت   مزید پڑھیے

ویب فونٹین کا اقتصادی ترقی کی وزارت برائ...

مالی، مالدیپ، 14 جنوری، 2020/ پی آر نیوز وائر/ -- ...

‫STL کی 5جی ورچوئل ریڈیو ایکسیس انوویٹر ...

شروع سے آخیر تک واضح معیاری 5 جی حل فراہم ...

مکاوٗ ایس اے آر کے پانچویں دور حکومت کا...

گوانگژو، چین، 7 جنوری، 2020 /ژن ہوا ,ایشیا نیٹ /۔۔ ...

‫چین (گوانگڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون عالم...

گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ- مکاؤ گریٹر بے ایریا میں ایک نیا ...

نوجوانوں نے مکاوٗ۔ژوہائی کے بندھن کے نغم...

ژوہائی،چین، 22دسمبر،/2019 پی آر نیوزوائر/ ۔۔20دسمبرکے دن مکاوٗ کی چین ...

ژونگشان۔مکاوٗ کے بڑھتے ہوئے رابطہ سے گری...

ژنگوشان ،چین، 18دسمبر 2019،سنہوا،ایشیانیٹ/۔ دسمبر کی 15 تاریخ کو، مختصر ...

رنگین، پرجوش موسم سرما میں شمالی چین کی ...

ژیلنگول لیگ، چین، 18 دسمبر، 2019 / سنہوا۔ ایشیاء نیٹ ...

ژونگشان۔مکاوٗ کے بڑھتے ہوئے رابطہ سے گری...

ژنگوشان ،چین، 18دسمبر 2019،سنہوا،ایشیانیٹ/۔ دسمبر کی 15 تاریخ کو، مختصر ...

شمالی چین کے ژیلنگول لیگ کے چار موسم...

ژیلنگول لیگ،چین،18دسمبر 2019، سنہوا ،ایشیا نیٹ/۔ اس کا نام ...

چین کا گھوڑوں کا مرکز ژیلنگول لیگ شہسوار...

ژیلنگول لیگ ، چین ، 18 دسمبر ، 2019 / ...