Facebook
RSS
  • آسٹریلوی آل راﺅنڈرموسیزہینریکس کا سرے کاوئنٹی سے معاہدہ

    لندن:آسٹریلوی آل راﺅنڈر موسیز ہینریکس نے انگلش کاﺅنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا وہ اس سال نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سرے کی نمائندگی کریں گے۔ہینریکس کا کہنا ہے کہ وہ سرے کاوئنٹی سے معاہدہ کر کے بہت خوش ہیں کیونکہ یہ ایک تاریخی کلب ہے اور اس کی ...

  • کینیاکے اتھلیٹ سینتھیا لیمو بوسٹن میراتھون سے باہرہوگئے

    نیروبی:کینیاکے مشہور میراتھون اتھلیٹ سینتھیا لیمو انجری کے باعث بوسٹن میراتھون سے باہر ہوگئے۔ لیمو ہاف میراتھوں میں ایک گھنٹہ ،سات منٹ اوردوسیکنڈکی بہترین کارکردگی دکھاچکے ہیں تاہم میراتھون کے صف اول مقابلوں بوسٹن میراتھون میں ڈیبونہیں کرسکیں گے، لیمو ٹریننگ کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں دردکے شکار ہوئے ...

  • میامی اوپن:سریناولیمزکی کیرئرمیں7سوویں ،اینڈی مرے کی 5سوویں فتح

    میامی:عالمی نمبرایک ٹینس اسٹارسریناویلمزنے کیرئرکی 700ویں جبکہ برطانوی اینڈی مرے نے 500ویں کامیابی حاصل کر کے میامی اوپن کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سریناویلمزنے میامی اوپن میں جرمنی کی سبینا لیسکی کو 6-7،6-1اور3-6سے شکست دے کر کیرئرکی 700ویں فتح حاصل کی جبکہ سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ ...

  • ڈینیل ویٹوری بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ مقرر

    آکلینڈ:نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈینئیل ویٹوری کوبگ بیش لیگ ٹیم برسبین ہیٹ کے نئے کوچ مقررکردیاگیا۔ ڈینیل ویٹوری نے ورلڈکپ کے فوری بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاتھا تاہم ایک ہفتے کے اندراندرانھیں برسبین ہیٹ نے اسٹورٹ لاکی جگہ انھیں اگلے تین سیزنوں کے لیے ٹیم کاکوچ ...

نئی دہلی :بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ارجنا ایوارڈ دے دیا گیا

نئی دہلی( پی پی آئی )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ارجنا ایوارڈ دے دیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز ویرات کوہلی کو گذشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک سرکاری تقریب میں صدر پرناب مکھرجی نے ارجنا ایوارڈ دیا۔ اس سے قبل یہ ملکی سول ایوارڈ یوراج سنگھ کو 2012 اور فاسٹ باﺅلر ظہیر خان کو 2011 میں دیا گیا تھا۔ ویرات کوہلی نے ملکی   مزید پڑھیے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے دروازے بند کردئیے

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دس ستمبر سے شروع ہونے والی ڈھاکاپریمیئر لیگ کے دروازے پاکستانی کھلاڑیوں پر بند کردئیے ۔ بنگلہ دیش بورڈ نے ٹیموں کے مطالبے کے باوجود پاکستان بورڈ سے اجازت طلب کرنے سے انکار کردیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تعلقات خراب سے خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی جو بڑی تعداد میں ڈھاکہ لیگ کھیلتے تھے،اس بار نہیں جاسکیں گے۔

زمبابوے کیخلاف سیریز جیتنے والے فاتح کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی:  زمبابوے کے خلاف ٹی20 اورایک روزہ سیریز میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی فاتح پاکستانی ٹیم کے کراچی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا کی جانب سے رابطہ کئے جانے کے باوجود شاہد آفریدی بات کئے بغیر ہی گھر روانہ ہوگئے۔زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اورایک روزہ سیریز کی تکمیل پر اسٹار آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی اور فاسٹ بولر انور علی ہرارے سے کراچی   مزید پڑھیے

حکومتی عدم دلچسپی ، ایشین انڈر 16فٹبال ایونٹ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

کراچی( پی پی آئی ) حکومتی عدم دلچسپی کے سبب ایشین انڈر16 کوالیفائنگ فٹبال راﺅنڈ کا کراچی میں انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان کو رواں سال اے ایف سی انڈر16 کوالیفائنگ راونڈ کی میزبانی سونپی۔ چارماہ پہلے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پیپلز فٹبال اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کرانے کے لیے سندھ حکومت اوربلدیہ عظمی کراچی کو مطلع کیا لیکن پیپلزاسٹیڈیم میں رینجرز کی رہائش کے سبب سب   مزید پڑھیے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج ہوگا

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹیسٹ میچ آج (منگل)سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ دونوں اسکواڈز نے فتح اپنے نام کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے بعد اب   مزید پڑھیے

میر پور خاص : جماعت اسلامی سمیت سماجی رہنماﺅں اور ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کی پٹرلیم قیمتوں میں اضافے کی مذمت

میرپور خاص: میرپور خاص کی سیاسی ومذہبی ، سماجی رہنماﺅں اور ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے حالیہ پیڑول مصنوعات میں اضافہ مستر د کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو جماعت اسلامی ، سماجی تنظیموں اور ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے مستر د کردیا ہے۔ جماعت اسلامی میرپورخاص کے امیر افضال احمد آرائیں ، ٹرک اونر   مزید پڑھیے

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز