سڈنی، 26 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر/–ٹورازم آسٹریلیا نے اپنی نئی مہم شروع کردی ہے، جس کی توجہ ملک کے عالمی معیار کے بحری و ساحلی تجربات کو نمایاں کرنے پر ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی مہمانوں کی توجہ حاصل کی جاسکے۔ انٹرایکٹوملٹیمیڈیا نیوز ریلیز کا تجربہ یہاں اٹھائیں: http://www.multivu.com/players/English/7742051-tourism-australia/ نئی تخلیق، ٹورازم آسٹریلیا کی عالمی آسٹریلیا جیسا کچھ نہیں مہم، کی رونمائی یوم آسٹریلیا پر نیویارک میں ایک تقریب مزید پڑھیے