را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنے پر مجبورنہیں کرسکتا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغٖام میں شیخ رشید نے کہا کہ”شہبازشریف نے بھی بیان حلفی دیاتھاگورنرکانوٹیفکیشن آئین شکن وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں، گورنر کا نوٹیفکیشن معطل ہواہے منسوخ نہیں نظریہ ضرورت زندہ ہے فیصلہ50،50 ہے، فضاں کے مجھ غریب کوحیات کایہ حکم ہے سمجھ ہراک رازکومگرفریب کھائے جا“۔
Next Post
کورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 16 مریضوں کی حالت نازک
Sun Dec 25 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا وائرس کے 15مثبت کیسزرپورٹ ہو ئے،مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.40 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ قومی اداراہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا […]
