اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تباہی حکومت نے ملک کے ہر شعبہ کو تباہ برباد کردیا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ رجیم چینج سازش سے پہلے ہر ماہ ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ہورہا تھا لیکن جب سے نالائق اعظم شہباز شریف کی امپورٹڈ حکومت اقتدار میں آئی ہے ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات ہر ماہ کم ہوتی جارہی ہے۔ یہ تباہی حکومت نے ملک کے ہر شعبہ کو تباہ برباد کردیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ الیکشن کرواؤ اور ملک کو بچاؤ۔
Next Post
عمران خان نے اسمبلیاں نہیں توڑنی، یہ صرف ڈرامیبازی ہے:ایاز صادق
Sun Dec 25 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان نے اسمبلیاں نہیں توڑنی، یہ صرف ڈرامیبازی ہے، ان کے پاس نمبرز پورے ہوتے تو اعتماد کا ووٹ لیتے۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما ایاز صادق نے کہا کہ اگر عمران […]
