لاہور(پی پی آئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی، وزارت ریلوے اور ہوا بازی ڈویڑن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال بھی زیر غور آئی۔
Next Post
بجلی فراہمی بہتر بنانے کیلئے369 ارب روپے کے منصوبے
Sun Dec 25 , 2022
اسلام آباد(پی پی آ ئی) بجلی کی ترسیل کے قومی ادارے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے سال 2025 تک کے سرمایہ کاری منصوبے تیار کرلیے جن کے ذریعے بجلی کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی ترسیل کے قومی ادارے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے سال […]