اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اب مزید تاخیر کیے بغیر فی الفور پورے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئر مین عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے،اب مزید تاخیر کیے بغیر فی الفور پورے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمو د قریشی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کا موقف انتہائی سادہ ہے، ملکی مسائل کا واحد حل اور عوامی امنگوں کی بہترین عکاسی صرف نئے انتخابات کی صورت میں ممکن ہے لہٰذا اب مزید تاخیر کئے بغیر فی الفور پورے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا جائے۔