خان صاحب کی پکی واپسی ہوگئی: عطا تارڑ

لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جا نب سے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرنے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ یہ پی ڈی ایم حکومت کا تحریک انصاف کے لیے ’ایک اور سرپرائز‘ ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ’ادھر خان صاحب میٹنگ کر رہے تھے واپسی کی، ادھر پکی واپسی ہو گئی۔ آنا ہے واپس اسمبلی؟۔

Next Post

آئندہ الیکشن میں دھاندلی، اپنا نگران وزیر اعظم لگانے کیلئے استعفے منظور کیے گئے:پی ٹی آئی

Fri Jan 20 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں دھاندلی اور اپنا نگران وزیر اعظم لگانے کیلئے پی ٹی آئی کے استعفے منظور کیے گئے۔ تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سپیکر کی جانب سے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ کیسے آئندہ انتخابات میں دھاندلی کرنی […]