سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں سڑک کے حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔کشمیرمیڈیاکے مطابق سرینگر کے علاقے پارمپورہ میں ایمبولینس کی ٹکر سے 56سالہ علی محمد ڈار اور 48سالہ فیاح احمد شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
Next Post
انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ سے سی سی پی او لاہور کے تبادلے کی استدعا
Wed Mar 8 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے سے متعلق کیس میں فریق بننے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غلام محمود ڈوگر کے ہوتے ہوئے لاہور میں شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم […]