عافیہ بھی عورت ہے، اس کے حقوق کی پامالی پر خاموشی کیوں ہے؟: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (پی پی آئی) عافیہ موومنٹ اور ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ بھی تو ایک عورت ہے۔ اس کے حقوق کی پامالی پر خاموشی کیوں ہے؟ عافیہ پر گوانتا ناموبے کے مرد قیدیوں سے زیادہ تشدد کیا گیا ہے۔ عافیہ پرتو ہر وہ تشدد کیا گیا ہے جو کہ عورت پر کیا جاسکتا ہے۔ ماں سے جبراََ بچے چھین لینے سے بڑھ کر بھی عورت پر کوئی تشدد کیا جاسکتا ہے؟ عافیہ سے اس کے تین بچے چھینے گئے، اس کا پورا خاندان چھینا گیا اوراس کو بیس سال ہو گئے ہیں۔

Next Post

شہر قائد میں فرور ی کے دوران 49 افراد ہلاک

Wed Mar 8 , 2023
مختلف علاقوں سے 15 گاڑیاں چھینی گئیں، 163 چوری چھینی گئی موٹرسائیکل کی تعداد 326، 4054 سے زائد چوری کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں فرور ی کے دوران مسلح افراد نے شہر کے مختلف علاقوں سے 15 کے قریب گاڑیاں چھین لیں جبکہ 163 کے قریب گاڑیاں چوری کر لی گئی مجموعی طور پر 178 کے قریب گاڑیاں چوری […]