پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

عمران خان اوراسکی پارٹی کونااہل یاکالعدم قراردیناآسان نہیں ہوگا: شیخ رشید

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اوراسکی پارٹی کونااہل یاکالعدم قراردیناآسان نہیں ہوگا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری منصوبہ بندی عمران خان کودیوارسے لگانے کیلئے ہورہی ہے،لیکن یہ دیوار پی ڈی ایم پرہی گریگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی تہناہوچکاہے روپے کی قدرکم ترین سطح پرآ گئی ہے،معاشی مشکلات میں خوفناک اضافہ ہوگیاہے، آئی ایم ایف اورغیرملکی امداد دونوں دور ہیں۔25مارچ ہفتے کی رات تراویح کے بعدلاہورمیں مینارپاکستان پرجلسہ ہوگا،آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، الیکشن ہوں گے یاجوڈوکراٹے ہوں گے ملک کی بقاالیکشن میں ہے۔