پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے

کراچی (پی پی آئی)ملک بھرکے تمام بینک اور مالیاتی ادارے4روز بند رہیں گے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔24 مارچ کو زکوٰۃکی کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں، کیونکہ یکم رمضان المبارک 23 مارچ کوہونیکا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابقہفتہ اور اتوار کو بینک ہفتہ وار چھٹی کے باعث بند رہیں گے۔