پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے2 بجلی گھروں کا افتتاح

مٹھی (پی پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کاافتتاح کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔پی پی آئی کے مطابق ان منصوبوں سے تھر کے کوئلے سے بجلی کی موجودہ پیداوار بڑھ کر 3300 میگاواٹ ہوجائیگی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین،وفاقی وزیر خرم دستگیر، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔