کاکا میگارا: جاپان کے شہر کاکا میگا را میں جاری ایشین ہاکی چمپیئن شپ میں پاکستان آج ملائیشیا کے مدمقابل ہو گا ۔ ابتدائی دو میچوں میںکامیابی کے بعد قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی ، دیگر میچوں میں میزبان جاپان کی ٹیم چین کا جبکہ […]

سڈنی: آسٹریلوی آل راﺅنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے لیے پر امید ہوں ۔ شین واٹسن بھارت کے خلا ف ایک روزہ سیریز میں شرکت کے بعد پیر کی صبح سڈنی پہنچ گئے ،سڈنی ائر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت […]

بلغراد: سربیا کے دارلحکومت بلغراد میں فٹبال میچ آتش بازی کی نذر ہوگیا۔بلغراد میں ریڈ اسٹار اور پارٹیزن کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری تھا کہ دوسرے ہاف کے آغاز کے ساتھ ہی اچانک شائقین کی جانب سے آتش بازی شروع کی گئی،دونوں ٹیموں کے حامیوں کی جانب سے ایک […]

پیرس: عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار رافیل نڈال اور روجر فیڈرر کو پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست ہو گئی،سربین سٹار نوواک جوکووچ اور سپین کے ڈیوڈ فیریر فائنل کھیلیں گے۔پیرس میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنلز کھیلے گئے جن میں ورلڈ نمبر ون سپینش سٹار […]

ایمسٹرڈیم: ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں نیوویلز اولڈ بوائز اور کولون کے درمیان میچ برابر ہو گیا، جبکہ ڈچ فٹ بال لیگ میں ویٹیسی کی ٹیم نے آئی ایکس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں نمبر ون ٹیم اولڈ بوائز اور کولون کے درمیان کھیلا […]

دبئی: آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی،پیپلز چوائس ایوارڈ کی فہرست سے محروم پاکستانی کھلاڑیوں نے باﺅلنگ اور آل راونڈ کیٹیگری میں ٹاپ پوزیشنز پر قبضہ جما لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو جنوبی افریقہ […]

ٹوکیو:  ایشین ہاکی چیمپئینزٹرافی میں پاکستان کی فاتحانہ پیش قدمی جاری ،قومی ٹیم نے دوسرے میچ میں چین کوایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔جاپان کے شہرکاکا میگھارا میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان نے دوسرے میچ میں چین کوزیرکرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان […]

ابوظہبی: پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے بدھ کوابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم میچ کی تیاری کیلئے شیخ زید اسٹیڈیم میںبھرپور پریکٹس میں مصروف ہے۔پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پروٹیز کوشکست دیکرپانچ میچوںکی سیریزایک ایک سے برابرکردی تھی۔ دونوں ٹیمیں اب چھ […]

ابوظہبی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید کو جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے ۔مسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ناصر جمشید کی جگہ مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کی ٹیم میں شمولیت متوقع ہے جبکہ […]

واہ کینٹ: واپڈا کے سائیکلسٹ مبشر علی نے پشاور تا واہ کینٹ سائیکل ریس جیت لی۔واپڈا ہی کے زاہد گلفام نے دوسری جبکہ آرمی کے عمران اشرف نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ریس کے اختتام پر ٹور آف شارجہ کے لئے 10ممبران پر مشتمل ممکنہ […]