متفرق - Page 2

پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شہزاد خان کو صدمہ

کراچی(پی پی آئی) پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شہزاد خان کے صاحبزادے عبداللہ خان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان الطاف خان،خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان و دیگر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے

سندھ کی فلاحی تنظیموں،یتیم خانوں اور اداروں کوچیرٹی قوانین پرٹریننگ دینے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)حکومت نے سندھ میں رجسٹرہزاروں فلاحی تنظیموں،یتیم خانوں اور اداروں کو انٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سمیت دیگر جدید چیرٹیز قوانین بارے آگاہی کے لئے مرحلہ

More

 راجوری میں الیکشن کا التواکشمیرمیں انتخابی عمل کیلئے نقصان دہ ہوگا، فاروق عبداللہ

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ  راجوری میں الیکشن کا التواکشمیرمیں انتخابی عمل کیلئے نقصان دہ ہوگا۔فاروق عبداللہ نے کارکنوں

More