لاہور،27اپریل (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت کی ضرورت ہے تاکہ مسائل اور مشکلات کی دلدل سے نکلا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور دیگر قیادت جھوٹے […]

لاہور،27اپریل (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو بچگانہ عمل قرار دیا ہے۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ پاکستانی افواج ملکی سلامتی کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں اور قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ […]

کراچی،27اپریل (پی پی آئی)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈانڈسٹری(نکاٹی)کے صدر فیصل معیز خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دریاؤں پر بلا اجازت ڈیمز کی تعمیر اور پانی کو روکنے جیسے اقدامات سندھ […]

 سکھر،26اپریل (پی پی آئی)سکھر شہر میں جشن سندھو کے موقع پر لاکھوں افراد  ملٹری روڈ سے جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوئے۔ اس ریلی میں خواتین، بچے، بزرگ، ہندو، مسلمان اور سکھ سمیت ہر طبقے کے لوگ شریک تھے۔ اس موقع پر سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر سکھر، بیرسٹر […]

کراچی،26اپریل (پی پی آئی)حکومت پاکستان کے قومی ورثہ ثقافت ڈویڑن کے تحت اکادمی ادبیات پاکستان (کراچی) کے زیر اہتمام دو روزہ صوبائی ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مختلف ادبی موضوعات پر غور و خوض کیا گیا۔کانفرنس کے موقع پر ایڈیٹر نوشتۂ دیوار، اکادمی ادبیات پاکستان کی صدر، […]

کراچی،26اپریل (پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی گاڑی پر سکھر میں شرپسندوں نے پتھراؤ کیا۔ یہ واقعہ نثار کھوڑو کے سکھر جلسے میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے سکھر جیل روڈ پر پیش آیا۔ ترجمان صدر پیپلز پارٹی سندھ کے مطابق، جن افراد نے […]

کراچی،26اپریل (پی پی آئی)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب سے المصطفیٰ برطانیہ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی۔عبدالرزاق ساجد نے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب کو عہدساز شخصیت قرار دیا۔ […]

کراچی،26اپریل (پی پی آئی) معروف مصورہ شازیہ ندیم کے فن پاروں پر مبنی نمائش کا انعقاد آرٹ لین گیلری، پورٹ گرینڈ کراچی میں کیا گیا جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے کیا اس موقع پر چیئرمین پورٹ گرینڈ شاہد فیروز اور […]

راولپنڈی،26اپریل (پی پی آئی)پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی اور سینٹر فار کلچر اینڈ ڈیویلپمنٹ گندھارا ریسورس سینٹر پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کا مقصد ثقافتی، فنونِ لطیفہ، تحقیق اور تربیت کے شعبوں میں مشترکہ کاوشوں کو فروغ […]

راولا کوٹ،26اپریل (پی پی آئی)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے ہفتہ کے روز راولا کوٹ میں اپنے سپریم ہیڈ امان اللہ خان کی برسی کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا۔ شرکانے پاک بھارت کشیدگی کے حل کے لئے امان اللہ خان کے فارمولے کو موزوں […]