کوئٹہ،22اپریل (پی پی آئی)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے آج سے شروع ہونے والے ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ بورڈ کے چیئرمین کی طرف سے ناگزیر حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔چیئرمین بی بی آئی ایس […]

کراچی،22اپریل (پی پی آئی)سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالجبار خان نے 16ویں کنزیومرز فوڈ سیفٹی اور کوالٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ صوبے کی عوام کو محفوظ اور بین الاقوامی معیار کے مطابق خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ان کی اولین ترجیح ہے۔عبدالجبار خان نے کہا […]

کوئٹہ،21اپریل (پی پی آئی)بلوچستان امن جرگہ کے سربراہ لالہ محمد یوسف خلجی نے بلوچستان میں پشتونوں کی بدتر حالت پر احتجاجاً سیاہ لباس پہننے کا اعلان کیا ہے۔ لالہ محمد یوسف خلجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پشتونوں کے حالات دگرگوں ہیں کیونکہ ان کو […]

کراچی،21اپریل (پی پی آئی)منارٹیز پیپلز الائنس پاکستان نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یعقوب شریف گل نے پوپ فرانسس کی اقلیتوں کے حقوق، امن کی کوششوں، اور بین المذاہب مکالمے کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا۔یعقوب شریف گل نے کہا کہ پوپ فرانسس […]

نوشہرو فیروز،21اپریل (پی پی آئی) پڈعیدن کے نواحی گاؤں ڈراکھی کا نوجوان امجد علی راجپرچند روز قبل کراچی کی برف  فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہوا گیاتھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ اس واقعہ میں پڈعیدن سے تعلق رکھنے والے جانبحق نوجوانوں کی تعداد […]

کراچی،21اپریل (پی پی آئی) نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب نے  اعلان کیا کہ ان کی پارٹی غزہ کے حوالے سے مسلم حکمرانوں کے کردار پر مایوسی کا اظہار کرتی ہے اور کراچی میں منعقد ہونے والے “پرامن ملین مارچ” کی […]

کوئٹہ،21اپریل (پی پی آئی)بلوچستان یونیورسٹی میں آبی وسائل کی بحالی کے ماہرین اور تعلیمی حکام کے درمیان اہم ملاقاتیں ہوئیں، جس میں صوبے میں پانی کی کمی اور تعلیمی نظام کی بہتری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلوچستان یونیورسٹی کے بیان کے مطابق، بلوچستان کے آبی وسائل کی بحالی […]

کوئٹہ،21اپریل (پی پی آئی)بلوچستان یونیورسٹی کے ایک بیان کے مطابق یونیورسٹی آف بلوچستان میں فیکلٹی ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر اور ڈی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک جامع تربیتی سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس کا مقصد فیکلٹی ممبران، شعبہ جات کے سربراہان، کوآرڈینیٹرز اور متعلقہ انتظامی عملے کو ڈیپارٹمنٹل انفارمیشن مینجمنٹ […]

مظفر آباد،21اپریل (پی پی آئی)وادی نیلم کے ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام میں پاگل کتوں کے حملے سے 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال آٹھمقام منتقل کیا گیا ہے۔ پیر کی صبح جب لوگ اپنے روزمرہ […]

مظفر آباد،21اپریل (پی پی آئی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے شاعر مشرق، مفکر اسلام، فرزند کشمیر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒکے یوم وفات کے موقع پر انہیں عقیدت و احترام کے ساتھ خراج  عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبالؒنے برصغیر کے مسلمانوں […]