بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دی

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان ریلوے نے متعدد مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر متعدد مال گاڑیوں کے کراایوں میں کمی کی گئی ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے نے بتایا کہ ایم بی ایف آر کنٹینر کا کرایہ ایک لاکھ 70ہزار سیکم کر کے ایک لاکھ60 ہزار کر دیا گیا، اس کے علاوہ پورٹ ایریاز سے لاہور تک تمام کنٹینر اسٹاک کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔کرائے میں کمی کا فیصلہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر کیا گیا، اس حوالے سے انکا کہنا تھا کہ کرایوں میں کمی سے ریلوے کے ذریعے مال کی ترسیل کا رجحان بڑہیگا۔