بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15سے16ہزار لوگ ہیں: رانا ثنااللہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15سے16ہزار لوگ ہیں، جو ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے، پی ٹی آئی لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے 16 ہزار اہلکار تعینات ہیں، ملک کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کیا گیا ہے۔