خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا 13 واں بڑا ملک

کراچی (پی پی آئی)دنیا بھر میں پاکستان ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا 13واں بڑا ملک ہے۔ محکمہ زراعت کیمطابق پنجاب میں چار لاکھ ایکڑ سے زیادہ رقبہ پر ترشاوہ پھل کاشت کئے گئے ہیں، سالانہ پیداوار 21لاکھ ٹن حاصل ہوتی ہے۔ ترشا وہ پھلوں کی 95 فیصد کے قریب پیداوار پنجاب سے حاصل ہوتی ہے اور پاکستان سالانہ برآمدات سے تقریباً180 ملین ڈالر زرمبادلہ کما رہا ہے۔