کراچی(پی پی آئی) منہاج یوتھ لیگ کا 34واں یوم تاسیس 30نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی جوش خروش سے منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق 30نومبر کو پورے ملک میں یوم تاسیس کی تقریبات تحصیلی،ضلعی، صوبائی سطح پر منعقد کی جائیں گی۔ 34ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگی۔ منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنما شرکت کریں گے۔
Next Post
سندھ کے 300 ڈاکوؤں کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر2 ارب روپے سے زائد انعام کی سفارش
Tue Nov 29 , 2022
کراچی (پی پی آئی)سندھ نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف ایک بھرپور آپریشن کی تیاری کر لی ہے نیز صوبہ کے تین اضلاع کے 300 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت دو ارب روپے سے زائد لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ آپریشن کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جائے گا، جس کی سمری […]
