پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دوسروں کو چور کہنے والا سب سے بڑا چور ثابت ہواا، حافظ حمد اللہ ملکی تاریخ میں کسی سویلین نے آئین شکنی نھیں کی یہ “اعزاز” بھی عمران کوملا کون سا ہیرا ہے جو 275 میں ملتا ہے، گھڑی نھیں قوم کی عزت فروخت کی

پتوکی(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنماء و پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کسی سویلین نے آئین شکنی نھیں کی یہ “اعزاز” صرف عمران خان اور اس کی جماعت کو جاتا ہے اب اسے کوئی ایمپائر نہیں ملے گا عمران خان ایک ڈکٹیٹرہے وہ بوٹوں کے سہارے اقتدار میں آیا۔پی پی آئی کے مطابق پتوکی میں نفاذ اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والا توشہ خانہ میں سب سے بڑا چور ثابت ہوا کون سا ہیرا ہے جو 275 روپے میں ملتا ہے،عمران خان نے گھڑی نھیں ملک و قوم کی عزت فروخت کی انھوں نے کہا کہ 1973کا آئین بنانے میں مفتی محمود کا کردار ڈھکا چھپا نہیں۔