ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قمر جاوید باجوہ مکمل پروٹوکول سے ساتھ جی ایچ کیو سے رخصت

راولپنڈی (پی پی آئی)سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو پْرتپاک انداز اور پورے پروٹوکول کیساتھ جی ایچ کیو سے رخصت کیا گیا پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چیفس آف جنرل اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے انہیں رخصت کیا۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر، ڈی جی آئی ایس آئی اور اعلیٰ فوجی افسران بھی موجود تھے جب کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ جی ایچ کیو سے رخصتی کے وقت اپنے سیکیورٹی اسٹاف سے بھی ملے۔