ماسکو: سوچی ونٹر اولمپکس 2014کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ سوچی اور ماسکو میں کھیلوں کے دلدادہ ہزاروں افراد ٹکٹس کے حصول کیلئے گھنٹوں لائنوں میں کھڑے رہے۔ ٹکٹ خریدنے والے افراد کا کہنا تھا کہ اولمپک جیسا دلچسپ ایونٹ دیکھنے کا موقع بار بار نہیں ملتا اس لئے وہ اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے۔
Next Post
فی الحال میری توجہ دوسری شادی سے زیادہ ٹینس پر ہے : اعصام الحق
Tue Nov 26 , 2013
لاہور: ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ فی الحال دوسری شادی کا ارادہ نہیں ہے۔ ورلڈ نمبر ون بننے تک ٹینس نہیں چھوڑوں گا۔باغ جناح لاہور کے ٹینس کورٹ میں ایک ٹورنامنٹ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ وہ دوسری شادی ضرور کریں گے لیکن ابھی ان کی تمام تر […]
