راجپوت نظریاتی سنگت کے مرکزی چیئرمین رانا ندیم سلیم کی والدہ انتقال کر گئیں

شاہ پور چاکر(پی پی آئی) راجپوت نظریاتی سنگت کے مرکزی چیئرمین رانا ندیم سلیم کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کے لواحقین سے ان رہائشگاہ جانی پورہ چوک پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی کے رہنما راؤ مقصود علی،بلدیہ شاہ پور چاکر کے سابق وائس چئیرمین راؤ خاور علی، شاہ پور چاکرپریس کلب کے سابق صدر راؤ شبیر احمد،راؤ لیاقت علی و دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے

Next Post

ووٹرز کا قومی دن7 دسمبرکو منایا جائیگا

Sat Dec 3 , 2022
کراچی (پی پی آئی) پورے ملک میں 7 دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن منایا جائے گا اس سلسلے میں عوام کو ووٹ کی اہمیت اور ووٹنگ فہرستوں میں ناموں کے اندراج سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق سی ویو پر ریلی کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں طلبا وطالبات اور شہری شرکت […]