آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہید عبدالصمد اچکزئی کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

کراچی(پی پی آئی)پشتون قومی تحریک کے رہنماشہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی کراچی کی پشتون بستیوں میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ پی پی آئی کے مطابقسندھ کے مختلف اضلاع وشہروں میں بھی تعزیتی ریفرنسز، سیمینارز و اجتماعات کا انعقاد ہوا جس میں خان شہید کی قومی سیاسی،جمہوری، ادبی، صحافتیخدمات،جدوجہد اور قربانیوں پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شرکا نے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے قومی نظریات،افکار پر کاربند رہتے ہوئے ان کے متعین کردہ قومی اہداف کے حصول کیلئے جدوجہد تیزکرنیکا تجدید عہد کیا۔