ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ووٹرز کا قومی دن کل منایا جائیگا

کراچی (پی پی آئی) پورے ملک میں 7 دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن منایا جائے گا اس سلسلے میں عوام کو ووٹ کی اہمیت اور ووٹنگ فہرستوں میں ناموں کے اندراج سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق سی ویو پر ریلی کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں طلبا وطالبات اور شہری شرکت کریں گے۔