سیالکوٹ ایئرپورٹ پررن وے کی مرمت کے باعث 20دسمبر تک فلائٹ آپریشن بند

سیالکوٹ(پی پی آئی)سیالکوٹ ایئرپورٹ کو آج سے پروازوں کیلئے بند کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیرسے 15 روز کیلئے بند کردیاگیا، ایئرپورٹ حکام کہناہے کہ رن وے کی مرمت کے باعث 20دسمبر تک فلائٹ آپریشن بند رہے گا،پی پی آئی کے مطابق لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

Next Post

توہین الیکشن کمیشن کیس میں، اسد عمر کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع

Mon Dec 5 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے توہین الیکشن کمیشن کے معاملے میں سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ شوکاز نوٹس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا،الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس غیرقانونی اور غیرآئینی ہے۔تحریری جواب میں کہاگیا ہے کہ آرٹیکل […]