پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایران،پاکستان تجارتی معاہدہ کے 317 ٹیرف بحال

کراچی (پی پی آئی)ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کو فعال کرنے سے متعلق ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے شعبہ برصغیر کے سربراہ محمد صادق قناد زادہ نے کہاہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کا معاہدہ 2004 میں ہوا تھا لیکن 2017 میں 2 ہزار سے زائد متفقہ اشیا کی، درآمدا اور برآمدا پر پابندی لگا دی گئی تھی۔پی پی آئی کے مطابق ایران کی جانب سے ان اشیا کی درآمد پر پابندی پاکستانی حکام کے عدم اطمینان اور تشویش کا سبب بنی۔ داخلی پابندیوں سے دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارت کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے تھا۔اس کی بنیاد پر 317 ٹیرف کوڈز میں سے 100 ٹیرف کوڈز جن پر پابندی لگی تھی اب ان سے مکمل پابندی اٹھا کر اصل معاہدے میں واپس کر دی گئی۔