شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی فنانس کا 79 واں اجلاس کل طلب

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کا 79 واں اجلاس16 دسمبر دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیاہے۔ کمیٹی کے چیئرمین قیصر احمد شیخ ہیں پی پی آئی کے مطابق مجلس قائمہ کے 20 ارکان قومی اسمبلی خصوصی طور پر تحریک پیش کرنے والے ارکان قومی اسمبلی مس کشور زہرہ، عمران ڈار، ملک محمد احسان ٹوانہ مدعو کئے گئے ہیں۔ اجلاس کا13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سیلز ٹیکس ریفنڈ سمیت کمیٹی کے ارکان کے سوالوں کے جواب دیں گے اس کے علاوہ پاکستان کے 8 بینکوں کی طرف سے غیرمعمولی منافع کمائے جانے پرا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے کئے گئے ایکشن کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔