ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خواتین اور بچوں پر تشد د کے واقعات میں روز بروز اضافہ

لاہور(پی پی آئی) انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل ا سٹڈیز پنجاب کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹرسید کوثر عباس نے موضوع کے حوالے سے تحقیقی رپورٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ 10 ماہ میں پنجاب میں 3088خواتین کے ساتھ ریپ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صرف لاہور میں 446 خواتین بداخلاقی کا شکار ہوئیں بچوں کے ساتھ بداخلاقی کے 4503واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن1221واقعات کے ساتھ لاہور سر فہرست ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر روبینہ ذاکر نے کہا کہ خواتین اور بچوں پر تشد د کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس کے لئے مزید اقدامات کئے جانے چاہیئں۔