پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری ریلیف ملنی چاہئے: اسد عمر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے کمی ہونی چاہیے: فیصل جا وید

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنمااسد عمر نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور اس کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ اسد عمر نے اپنی ٹو ئٹ میں حکو مت سے مطا لبہ کرتے ہو ئے کہا کہ مہنگائی سے پسے ہوئے عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری ریلیف ملنی چاہئے۔دوسری جا نب پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جا وید نے اپنی ٹو ئٹ میں کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے کمی ہونی چاہیے،آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قمیت انتہائی کم ہو کر 76 ڈالر فی بیرل کے قریب ہو گئی ہے، عمران خان دور میں جب عالمی مارکیٹ میں قیمت 100 ڈالر سے بھی زیادہ فی بیرل تھی تو عوام کے لیے پیڑول 150 روپے اور ڈیزل 146 روپے لیٹر تھا۔