کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

4 برس میں سونے اور ڈالرز کی سمگلنگ کے ریکارڈ کیسز درج

کراچی (پی پی آئی)گزشتہ 4 برس میں سونیا ور ڈالرز کی سمگلنگ کے ریکارڈ کیسز درج کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق گزشتہ 4 سال میں سونے ا ور ڈالرز کی ا سمگلنگ کے ریکارڈ 408 کیسز درج کئے گئے، 2008 سے 2022 تک ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی aسمگلنگ کی گئی جبکہ 53 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے سونے کی سمگلنگ بارڈر پر پکڑی گئی۔ اسی عرصے کے دوران ایک کروڑ ڈالرز کی کرنسی کی سمگلنگ روکی گئی، 116 سونے کی سمگلنگ جبکہ 292 ڈالرز کی سمگلنگ کے کیسز درج کئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق2019 اور 2020 میں سونے اور ڈالرز کی سمگلنگ کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے، اس عرصے میں 38 لاکھ ڈالرز مالیت کی کرنسی اور سونے کی اسمگلنگ پکڑی گئی۔