ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریلوے کا کراچی کیلئے مزید2 ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

کراچی (پی پی آئی) محکمہ ریلوے نے کراچی کیلئے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے، فرید ایکسپریس 22 دسمبر سے جبکہ پاکستان ایکسپریس 23 دسمبر سے چلائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی اور فرید ایکسپریس لاہور براستہ پاکپتن سے کراچی چلے گی۔ پاکستان ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز کر دیا گیا، فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے تحت چلایا جائے گا.پی پی آئی کے مطابق ملکوال براستہ پنڈ دادنخان کے درمیان شٹل ٹرین سروس رواں ماہ چلا نے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔