خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ فیصل آباد کا پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنااللہ قبضہ کر لے گا: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو ئی فیصل آباد کا پلاٹ نہیں ہے جس پر رانا ثنااللہ قبضہ کر لے گا معاملات آئین اور قانون کے مطابق چلنے ہیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ لیگل کمیٹی کی میٹنگ بلب کی ہے حتمی مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، اسمبلی بہرحال تحلیل ہونی ہے عدم اعتماد کا شوق بھی پورا کر لیں۔