کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربیلا بجلی گھر کے 11 پیداواری یونٹ بند،پانی میں 60 فٹ کمی

تربیلا (پی پی آئی)تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 11 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈیم میں پانی کا ذخیرہ بھی 60 فٹ تک کم ہوا ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں بھی کمیآئی ہے۔