آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باکسر عامر خان پاکستانی کھانوں کے دلدادہ

لاہور(پی پی آئی)پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے ہوٹل میں چائنیز اور پاکستانی دیسی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عالمی باکسر عامر خان کو گوجرانوالہ کے کھانے پسند آگئے۔ عامر خان گوجرانوالہ پہنچے اور پاکستانی کھانوں کا مزہ لیا۔عامر خان گوجرانوالہ کے معروف تاجر کی دعوت پر گوجرانوالہ آئے۔عامر خان نے اپنا آرڈر خود سامنے بیٹھ کر تیار کروایا اور چائنیز اور پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ یہاں کے مشہور کھانوں کے بارے میں سنا تھا واقعی گوجرانوالہ کا کھانا بہت ذائقے دار ہے۔