ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توشہ خانہ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ تیار، قواعدہ میں ترامیم کی تجویز

اسلام آباد(پی پی آ ئی)توشہ خانہ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ تیار کرلی گئی،رپورٹ میں توشہ خانہ کے قواعد میں بڑی ترامیم تجویز کی گئیں،توشہ خانہ سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔میڈیاذرائع کے مطابق بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف وصول کرنے سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے کی تجویزدی گئی ہے، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کے تحائف سرکاری شخصیات کو نہ دینے کی سفارش کی گئی ہے۔