پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جعفر لغاری انتقال کر گئے

لاہور (پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سردار جعفر خان لغاری لمبے عرصہ سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے، ان کا انتقال آج صبح آٹھ بجے ہوا، ان کی نماز جنازہ 24 گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-193 (راجن پور-I) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔