پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں،پی پی آئی کے مطابق اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ الیکشن کے عمل میں قانون اور شفافیت کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں، اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کو ووٹ کے حق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟پی ٹی آئی دانستہ الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔وفاقی وزیر قانون نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنانے کی وجہ الیکشن نہیں، فارن فنڈنگ اور توشہ خانہ کیسز ہیں،شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن یقینی بنانا آئین اور قانون کا بنیادی تقاضا ہے،عدالتوں میں قانونی موقف پیش ہوگا،بلدیاتی الیکشن 2020 میں ہونے تھے،کیوں نہیں کرائے گئے۔