پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکسٹائل ملز کے بعد مرغیوں کی فیڈ تیار کرنے والی فیکٹریاں بھی بند

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر میں بجلی اور گیس کی قلت کی وجہ سے ٹیکسٹائل ملز کی بندش کے بعد اب مرغیوں کی فیڈ تیار کرنے والے فیکٹریاں بھی بند ہونا شروع ہو گئی ہیں لیکن اس کی وجہ بجلی گیس نہیں بلکہ سویابین کی قلت ہے جس کے کنٹینرز پورٹ پر پھنسے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سویابین کی عدم دستیابی کے باعث کئی بڑی فیڈ فیکٹری بند کی جا رہی ہے جبکہ متعدد چھوٹی فیڈ ملز بند کر دی گئی ہیں، وفاقی کابینہ کی اجازت کے باوجود سویابین سے بھرے کنٹینرز کا پورٹ پر پھنسے رہنا حیران کن ہے، مچھلی سے حاصل فیڈ بہت مہنگی ہے، ہر کمپنی مچھلی سے فیڈ تیار نہیں کر سکتی۔