شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف علی زرداری بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دورہ بلوچستان کی دعت قبول کر لی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ وہ فروری میں بلوچستان کا دورہ کریں گے،پی پی آئی کے مطابق سردارنوراحمد بنگلزئی نے دورے کی دعو ت قبول کرنے پر آصف زرداری کا شکریہ اداکیا ہے۔