کرا چی(پی پی آ ئی) قائد عوام اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقارعلی بھٹو کا 95 واں یوم پیدائش جمعرات کیروزملک بھر میں عزت وہ احترام کے ساتھ منایا گیا۔شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو عوام کی طاقت کی علامت تھے،انہوں نے عوام کو سیاسی شعور دیا اور با اختیاربنایا، بھٹو نے پاکستان کو پہلا متفقہ آئین اور جوہری پروگرام دیا، قائد عوام کے مشن کے لئے بینظیر بھٹو نے زندگی بھر جدوجہد کی۔
Next Post
پی ٹی آئی کے الزامات بے وفوقانہ ہیں: ترجمان ایم کیوایم
Thu Jan 5 , 2023
عمران خان نے ہمارے ووٹوں پر حکومت کی ہمارا شکریہ ادا کریں:امین الحق کراچی(پی پی آ ئی) ترجمان ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے الزامات انتہائی بیوقوفانہ ہیں، عمران خان نے ہمارے ووٹوں پر ساڑھے تین سال حکومت کی، […]
