سعودی عرب، بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

ریاض(پی پی آ ئی)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورکی 17 بیٹریاں چوری ہوگئیں۔عرب میڈیاذرائع کے مطابق بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں سعودی پولیس نے 4 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔سعودی پولیس نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور کی بیٹریاں چوری کے الزام میں ایک یمنی شہری کو بھی گرفتار کیا ہے۔

Next Post

عمران نیازی کا پاک افغان خارجی امور، دہشت گردی پر بیان قابل مذمت ہے: شیری رحمان

Wed Jan 11 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ز)وفاقی وزیر منصو بہ بندی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا پاکستان اور افغانستان کے خارجی امور اور دہشت گردی سے متعلق بیان قابل مذمت ہے۔سماجی را بطے کی ویبس ائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بطور سابق وزیراعظم عمران خان پاکستان کی نہیں […]