ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں دوست محمد،ظفر اللہ خان

بیرسٹر سیف اللہ اور جاوید اقبال نگران وزیراعلیٰ کے متوقع امیدوار
پشاور)(پی پی آئی) خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے اپوزیشن اورپی ٹی آئی کی جانب سے تجویز کردہ نام سامنے آگئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے بعد اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے دوست محمد اورظفر اللہ خان کے نام تجویز کر دیئے،پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سیف اور جاوید اقبال نگران وزیراعلیٰ کیلئے متوقع امیدوار ہیں۔۔