کثرت شراب نوشی ،سبائن لیسسکی برسبین اوپن سے باہر ہوگئیں

برسبین: جرمن ٹینس اسٹار سبائن لیسسکی معدے کی تکلیف کے باعث برسبین اوپن سے باہر ہوگئیں ۔لیسسکی کو دوسرے راﺅنڈ میں سوئس پلیئر اسٹیفنی ووئیجل کا سامنا کرنا تھا لیکن انہیں اس کا موقع نہیں مل سکا ۔ اطلاعات کے مطابق لیسسکی کثرت شراب نوشی کے باعث معدے کی تکلیف میںمبتلا ہوگئیں ہیں ۔

Next Post

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی

Fri Jan 3 , 2014
میلبورن: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی ۔کرکٹ آسٹریلیا کے اعلامئے کے مطابق کینگروز آئندہ ماہ جنوبی افریقاکا دورہ کریں گے جہاں سیریز کے دوران وہ تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے ۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا انویٹیشنل لیول کے درمیان پانچ فروری سے پریکٹس میچ کا آغاز ہوگا ۔دونوں ٹیموں کے […]