اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر نے وفاقی اردویونیورسٹی کے 4 سینیٹ ممبران کی منظوری دیدی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر مملکت نے وفاقی اردویونیورسٹی کے 4 سینیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ذرا ئع کے مطابق صدر نے تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 48 ایک، رولز آف بزنس اور یونیورسٹی کے آرڈیننس کے تحت کی ہیں۔سوسائٹی سے شاہد شفیق کو بطور سینیٹ ممبر فیڈرل اردو یونیورسٹی تعینات کیا گیا ہے۔تدریسی شعبے سے پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد انیس اور پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالد کو سینیٹ ممبر تعینات کیا گیا ہے۔