اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کی گرفتاری ظلم و جبر کی ایک اور بدترین مثال ہے: وزیر اعلیٰ جی بی

گلگت(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خا لد خور شید نے کہا ہے کہ سابق وفاقی اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری ظلم و جبر کی ایک اور بدترین مثال ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں وزیر اعلیٰ خا لد خو رشید نے کہا کہ اس فاشسٹ عمل کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں،چیرمین عمران خان کی مقبولیت سے خوف زدہ ٹولہ ان کی تحریک کو دبانے کے لیے ہر ممکنہ حربہ استعمال کررہا ہے۔ لیکن یہ جتنا بھی ظلم و جبر کریں چیرمین عمران خان کی تحریک مزید جوش جذبے کیساتھ آگے بڑھے گی۔