پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت سے دعوت نامہ موصول ہوا ہے

سوچ بچار کے بعد شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا: پاکستان
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان کے وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں برس مئی میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے لیے پاکستان کو دعوت نامہ بھیجا ہے جس پر سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ’پاکستان اور انڈیا دونوں ہی شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان ہیں اور اس بار انڈیا کونسل آف فارن منسٹرز اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں بحیثیت چیئرمین انڈیا نے پاکستان کو بھی دعوت نامہ بھیجا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ’دعوت نامے کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اجلاس میں شرکت کے حوالے سے سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔