پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر توانائی کا ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خرم دستگیر نے کہاکہ ملک بھر میں عارضی و غیرمعمولی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی، وزیر توانائی کاکہناتھا کہ صبح سے بجلی کی پیداوار تقریباً14 ہزار میگاواٹ ہے،بجلی کی فراہمی شیڈول کے مطابق جاری ہے۔علی الصبح سے پورے ملک میں عارضی، غیر معمولی لوڈ شیڈنگ الحمدللہ ختم کر دی گئی ہے۔